دہلی میں آج بھی سخت سردی کا دور جاری رہا اور دھند کی وجہ سے ریل اور
فضائی سروس میں خلل پیدا ہوگیا ہوا، جس کی وجہ سے لوگوں کو
مشکلات کا سامنا
کرنا پڑا۔یہاں آج صبح کا درجہ حرارت 8.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔دھند کی وجہ سے کم از کم 41 ٹرین تاخیر سے چل رہی ہیں۔